بعض کابینہ ارکان نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا مشورہ دیا لیکن اکثریت نے اپیل دائر کرنے کی مخالفت کی