وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع

ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باوجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load Next Story