پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی اپوزیشن کو دینے کا فیصلہ

28 نومبر کوان کا چئیرمین منتخب ہونے کاامکان ہے۔


خالد محمود November 22, 2019
28 نومبر کوان کا چئیرمین منتخب ہونے کاامکان ہے۔ فوٹو : فائل

پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کا مفاہمتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی اپوزیشن کودینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نے تنویر حسین کے مقابلے میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی جس کے بعد 28 نومبر کوان کا چئیرمین منتخب ہونے کاامکان ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں