قیمتوں کوپرلگ گئے سونا 59500روپے فی تولہ ہوگیا
ہفتے کو عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے بعدفی تولہ850روپے مہنگاہوگیا۔
HYDERABAD:
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت33 ڈالرکے اضافے سے 1692 ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اورفی 10 گرام سونے کی قیمتوںمیں بالترتیب850 روپے اور729روپے کااضافہ ہوگیا۔
جس کے نتیجے میںکراچی حیدرآباد، سکھر، ملتان،فیصل آباد،لاہور،اسلام آباد ،راولپنڈی، پشاور اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر59500 روپے اورفی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر51000 روپے ہوگئی اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت20 روپے کے اضافے سے1050 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت17.15 روپے بڑھ کر900 روپے ہوگئی۔