نیب نے گیلانی کا معاملہ موخر کردیا

گیلانی کی جانب سے اوگرا کرپشن کیس میں نیب کے تین نوٹسزکی عدم تعمیل کا معاملہ بھی زیر التوا معاملات میں اہم ہے۔

گیلانی کی جانب سے اوگرا کرپشن کیس میں نیب کے تین نوٹسزکی عدم تعمیل کا معاملہ بھی زیر التوا معاملات میں اہم ہے۔ فوٹو: فائل

RAWALPINDI:
نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے نیب نوٹسزکی عدم تعمیل کا معاملہ آئندہ اجلاس تک موخرکردیا گیا۔


نیب ذرائع کے مطابق ایک ہی روز میں دو سابق وزرائے اعظم کو کٹہرے میں لانے کے سخت پیغام کی وجہ سے گیلانی کا معاملہ موخر کیا گیا ۔ یوسف رضا گیلانی کی جانب سے اوگرا کرپشن کیس میں نیب کے تین نوٹسزکی عدم تعمیل کا معاملہ بھی زیر التوا معاملات میں اہم ہے۔
Load Next Story