ویمبلے میں منعقدہ ورلڈ کپ کوالیفائر کے موقع پر پولش شائقین کی جانب سے گراؤنڈ میں آگ کے شعلے لہرائے گئے تھے