کراچی بدامنی کیس کی سماعت منگل سے ہوگی 4رکنی لارجربینچ تشکیل

منگل سے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں قائم بینچ کراچی رجسٹری میں کیس پر سماعت کریگا۔

منگل سے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں قائم بینچ کراچی رجسٹری میں کیس پر سماعت کریگا۔ فوٹو: فائل

کراچی میں دہشتگردی اور امن امان کے بارے میں مقدمے کی سماعت کیلیے 4 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا گیا ہے۔


منگل سے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں قائم بینچ کراچی رجسٹری میں کیس پر سماعت کریگا۔ بینچ میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس جوا دایس خواجہ، جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس گلزار احمدشامل ہیں۔ بینچ شہر میں سرکاری زمینوں پر قبضے کے علاوہ دیگر اہم مقدماتکی بھی سماعت کرے گا۔

 
Load Next Story