سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی ممکن ہے مکی آرتھر

صحتمندانہ مسابقت ہمیشہ اچھی ہوتی ہے، سابق کوچ


Sports Desk November 26, 2019
صحتمندانہ مسابقت ہمیشہ اچھی ہوتی ہے، سابق کوچ۔ فوٹو: فائل

پاکستان ٹیم کے سابق غیرملکی کوچ مکی آرتھر نے برسبین ٹیسٹ میں رضوان کی عمدہ کاوش کے باوجود سرفراز کی حمایت کردی۔

ایک ٹی وی شو میں سابق کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ سرفراز احمد ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھا کھیل پیش کرکے دوبارہ نیشنل ٹیم میں جگہ بناسکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ہم سرفراز کو نظرانداز نہیں کرسکتے تاہم اسے واپسی کیلیے سخت محنت کرنا ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |