ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ قائم رکھنا انتہائی فخر کی بات ہے گریم اسمتھ

دبئی ٹیسٹ میں کامیابی کے باوجود ہماری ٹیم کو آل ٹائم عظیم کرکٹرز سے موازنے کیلیے ابھی بہت کچھ کرنا ہے


Sports Desk October 27, 2013
2 ٹیسٹ کی سیریز کھیلنا بہت مشکل تھا جس میں ہارنے کے بعد واپس آنا اہم رہا۔جنوبی افریقی کپتان۔فوٹو: فائل

جنوبی افریقی کپتان گریم اسمتھ کا کہنا ہے کہ دبئی ٹیسٹ میں کامیابی کے باوجود ہماری ٹیم کو آل ٹائم عظیم کرکٹرز سے موازنے کیلیے ابھی بہت کچھ کرنا ہے۔

ہمارے لیے اوے سیریز میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ قائم رکھنا انتہائی فخر کی بات ہے، اسمتھ نے مزید کہا کہ 2 ٹیسٹ کی سیریز کھیلنا بہت مشکل تھا جس میں ہارنے کے بعد واپس آنا اہم رہا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔