وزیر اعظم کا ڈرون حملوں کو جنگی جرم تسلیم نہ کرنیکا بیان افسوناک ہے عمران
ڈرون حملے ماروائے عدالت قتل کے برابر ہیں ،کسی کو شک کی بنیاد پر مارنا بھی جنگی جر م ہے
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کو جنگی جرائم تسلیم نہ کرنا افسوس ناک ہے،اگر مغربی عوام کو پتہ چل جائے کہ ڈرون حملوں میں بے گناہ مارے جا رہے ہیں تو مغرب میں پاکستان سے زیادہ مظاہرے ہوں۔
ڈرون حملوں پر تیار کی گئی دستاویز ی فلم کے اجرا کی تقریب سے خطاب میں عمران خان نے کہاکہ کسی کو شک کی بنیاد پر مارنا بھی جنگی جرم ہے، ڈرون حملوں کیخلاف سخت موقف رکھنے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، وزیر اعظم کا ڈرون حملوں کو جنگی جر م تسلیم نہ کر نے کا بیان افسوناک ہے وہ ان سے اتفاق نہیں کر تے ،ڈرون حملے ماروائے عدالت قتل کے برابر ہیں ،کسی کو شک کی بنیاد پر مارنا بھی جنگی جر م ہے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ مغر بی دنیا نہیں جانتی کے ڈرون حملو ں میں عام شہر ی مارے جارہے ہیں، مغر بی دنیا کو اس کا علم ہو جائے تو پاکستان سے زیادہ مظاہرے مغر ب میں ہوں۔عمران خان نے کہا کہ وزیر ستان کے پولیٹیکل ایجنٹ کے مطابق ڈرون حملوں میں ماریجانے والے1500افراد میں سے صرف 47 جنگجو تھے ۔ عمران خان نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس نے طالبان کے ساتھ امن مذا کرات کی حمایت کی ہے۔ قبائلی علاقوں کے 6 ملین افرادڈرون حملو ں سے متاثر ہوئے۔