جنرل ندیم رضا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا
جنرل ندیم رضا نے جنرل زبیر محمود حیات کی ریٹائرمنٹ کے بعد چارج سنبھالا ہے
جنرل ندیم رضا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کےعہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹ کے مطابق جنرل ندیم رضا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کےعہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
جنرل ندیم رضا نے جنرل زبیر محمود حیات کی ریٹائرمنٹ کے بعد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چارج سنبھالا ہے۔ انہیں 21 نومبر کو اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔
جنرل ندیم رضا نے 1985 میں انفنٹری کی 10 سندھ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا، وہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ ملٹری ڈائریکٹوریٹ میں جی ایس او 1 اور اسٹرائیک کور میں چیف آف اسٹاف بھی رہے، اس کے علاوہ انہوں نے جی ایچ کیو میں چیف آف جنرل اسٹاف کی ذمہ داری بھی انجام دی ۔