
سچن ٹنڈولکر نے ارجن کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والوں کو متنبہ کیا کہ وہ اس حرکت سے باز رہیں، اسی کے ساتھ ٹنڈولکر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ سے اس بابت ایکشن لینے کا مطالبہ بھی کیا۔
سابق بھارتی بیٹسمین نے واضح کیا کہ وہ خود سوشل میڈیا پر متحرک ہیں لیکن ان کے بچے ٹویٹر استعمال نہیں کرتے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔