مشرف کیس و آرمی چیف توسیع معاملہ وکلا کا آج ہڑتال کا اعلان
اسلام آبادہائیکورٹ بارایسوسی ایشن اور اسلام آبادبارایسوسی ایشن نے بھی آج مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا۔
THARPARKAR:
آرمی چیف کو توسیع دینے اور مشرف کا فیصلہ رکوانے کیخلاف آج وکلا ملک گیر ہڑتال کریں گے۔
پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بار کونسل حکومت کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع ، حکومت کی جانب سے عدالتی ریمارکس سامنے آنے پر قواعد میں ترمیم کی۔ پرویز مشرف فیصلہ رکوانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی مذمت کرتی ہے اور حکومتی اقدامات پر آج ملک گیر ہڑتال کی جائے گی۔
پاکستان بارکونسل کی کال پراسلام آبادہائیکورٹ بارایسوسی ایشن اور اسلام آبادبارایسوسی ایشن نے بھی آج مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا۔