
عقیل خان نے ایک بار پھر فائنل میں مزمل مرتضیٰ کو 6-1، 7-5 سے شکست دی۔ مہمان خصوصی زاہد حسین تھے۔ لیڈیز سنگلز کے فیصلہ کن میچ میں اوشنا سہیل نے دلچسپ مقابلے کے بعد سارہ محبوب کو 7-5،6-3 سے ہرایا۔
بوائز انڈر 18 کے فائنل میں حشیش کمار نے نعلین عباس کو آؤٹ کلاس کردیا،انڈر 14 ٹائٹل کے پی کے حامد اسرار نے جیتا، فائنل میں لاہور کے بلال عاصم کو مات ہوئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔