رنبیر کپور سب سے زیادہ چاہے جانیوالے کنوارے بن گئے
راک اسٹار رنبیر کی یہ جوانی ہے دیوانی میں بدتمیزی بھارتی لڑکیوں کو بھا گئی۔
بالی وڈ کے چاکلیٹی بوائے رنبیر کپور بھارت میں سب سے زیادہ چاہے جانے والے کنوارے بن گئے جب کہ دپیکا پڈکون حسیناؤں میں نمبر ون پر ہیں۔
راک اسٹار رنبیر کی یہ جوانی ہے دیوانی میں بدتمیزی بھارتی لڑکیوں کو بھا گئی۔ ایک سروے میں 31 فیصد لڑکیوں کے ووٹ رنبیر کپور کے نام رہے۔ بھارتی ناریوں نے دوسرے نمبر پر دبنگ خان کو رکھا۔ اس ہیرو کو چاہنے والیوں میں 25 فیصد خواتین شامل تھیں۔ اسی سروے میں جب بھارتی مردوں کی پسند پوچھی گئی تو انھوں نے اداکارہ دپیکا پڈکون کو نمبر ون پر رکھا۔ کترینہ دوسرے نمبر پر جب کہ انوشکا شرما اور پریانکا چوپڑا تیسرے اور چوتھے نمبر پر رہیں۔