
کراچی میں ایک مرتبہ پر انٹرنیشنل ریسلرزایکشن میں نظر آئیں گے، ریسلنگ کے چیمپئنزالبرٹو ڈیل ریو، رائینو اور سیمی کی پاکستان آمد ہوگی،رمبل ان پاکستان کے بعد پاکستان پرو ریسلنگ فیڈریشن کے تحت ڈریم ورلڈ ریزورٹ میں ریسلنگ مقابلے ہونگے، ایونٹ میں امریکا، برطانیہ، متحدہ عرب امارات، میکسیکو، یونان اور سنگاپور سے ممتاز ریسلرز مقامی چیلنجرزسے مقابلوں کیلیے کراچی آرہے ہیں۔
فیڈریشن کے صدر نعمان سلیمان کے مطابق مقابلوں سے پاکستان عالمی ریسلنگ کیلیے ایک اہم مقامی حیثیت سے تسلیم کیا جائیگا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔