وزیر خارجہ آج سری لنکا کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

شاہ محمود قریشی سری لنکن صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

شاہ محمود قریشی سری لنکن صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج سری لنکا کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔


ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 1 اور 2 دسمبر کو سری لنکا کا سرکاری دورہ کریں گے، اس دوران وزیر خارجہ نئے سری لنکن ہم منصب دنیش گنواردنا سے بھی ملاقات کریں گے اور

ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیرخارجہ نو منتخب سری لنکن صدر گوتابایا راجہ پاکسے، وزیراعظم مہندا راجا پاکسا سے ملاقات کریں گے اور سری لنکن صدر کو انتخابات جیتنے پر مبارکباد دیں گے جب کہ ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور علاقائی امور پر گفتگو ہو گی۔
Load Next Story