
قطر ایمبیسی کی جانب سے نور پور تھل میں کیمپ لگانے کا کام جاری ہے جسے ایک ہفتہ تک مکمل کر لیا جائے گا وسیع رقبے پر بنائے جانے والے کیمپ میں انٹر نیٹ سمیت دنیا کی ہر سہولت میسر کی گئی ہے۔ شہزادوں کی سیکیورٹی کیلئے 100سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے جاتے ہیں۔ شہزادوں کے شکار کیلئے گاڑیاں بھی قطر سے منگوائی جاتی ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔