مشہور شخصیات جیسے دکھائی دینے والے جانور

صرف انسان ہی آپس میں مشابہت نہیں رکھتے، جانوروں کی شکلیں بھی انسانوں سے مل سکتی ہیں!

صرف انسان ہی آپس میں مشابہت نہیں رکھتے، جانوروں کی شکلیں بھی انسانوں سے مل سکتی ہیں۔ (فوٹو: فائل)

انسانوں کی شکلوں کا آپس میں ملنا کوئی عجیب و غریب بات نہیں لیکن کچھ من چلے فوٹوگرافروں نے مشہور شخصیات کے چہروں کو جانوروں کے ساتھ کچھ اس طرح ملایا ہے کہ دونوں میں آپس کی شباہت کا احساس تو ہوتا ہی ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ بے اختیار ہنسی بھی چھوٹ جاتی ہے۔

ان میں ڈسکو ڈانس کے بانی جون ٹریوولٹا، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، فیس بُک کے خالق مارک زکربرگ اور رووان ایٹکنسن (مسٹر بینز) سمیت سیکڑوں مشہور شخصیات پر طبع آزمائی کی جاچکی ہے۔

ایسی ہی کچھ تصویریں ملاحظہ کیجیے:

1- کلنٹ ایسٹ ووڈ



2- جیک بلیک



3- ولادیمیر پیوٹن



4-ٹیلر لانٹر




5- ایڈریان بروڈی



6- مارک زکربرگ



7- جون ٹریوولٹا



8- اسنُوپ ڈوگ



9- رووان ایٹکنسن



10- وُوپی گولڈبرگ

Load Next Story