کوئٹہ میں شوہر نے مٹی کا تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی     

ثمینہ نامی خاتون کو تشویشناک حالت میں (بی ایم سی) بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا، پولیس


ویب ڈیسک December 02, 2019
ثمینہ نامی خاتون کو تشویشناک حالت میں (بی ایم سی) بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا، پولیس ۔ فوٹو : فائل

باچاخان چوک پر شوہر نے مٹی کا تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں وہ بری طرح جھلس گئی۔ کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک پر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا اور شوہر نے مٹی کا تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ثمینہ نامی خاتون کو تشویشناک حالت میں (بی ایم سی) بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں