عدم اعتماد پر فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی نے استعفیٰ دے دیا
اتحادی جماعتوں نے فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی کی حمایت سے دست بردار ہونے کا فیصلہ کیا تھا، ذرائع ابلاغ
فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کر دیا۔
فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی نے اتحادی جماعتوں کی جانب سے عدم اعتماد کا اظہار کرنے کے بعد استعفیٰ کا اعلان کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اتحادی جماعتوں نے فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی کی حمایت سے دست بردار ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔