ذہنی دباؤ اور پست ہمتی کے باعث بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی خودکشی اور آپسی جھگڑے میں ہلاک ہونے کے واقعات عام ہیں