امریکی سفارتخانے کا پاکستانیوں کو ویزہ پراسیس میں مزید سہولت دینے کا اعلان
ویزہ کے خواہشمند پاکستانی اپنا ویزہ یا پاسپورٹ گھر کے ایڈرس پر وصول کرسکیں گے۔
امریکی سفارتخانے کی جانب سے ویزہ کے لیے درخواست گزاروں کیلئے مزید سہولت کا اعلان کیا گیا ہے۔
ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق ویزہ کے لیے درخواست گزاروں کے لیے اعلان کردہ سہولتوں کے تحت ویزہ کے خواہشمند پاکستانی اپنا ویزہ یا پاسپورٹ گھر کے ایڈرس پر وصول کرسکیں گے۔
امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا کہ پاسپورٹ گھر کے ایڈریس پر 700 روپے کے عوض وصول کیا جاسکے گا، ان لائن درخواست کے دوران پریمیم ڈلیوری آپشن کو سلیکٹ کرنا ہوگا۔