سابق انگلش کرکٹ کپتان باب ولس 70 برس کی عمر میں چل بسے

انٹرنیشنل کیریئر میں فاسٹ بولر باب ولس نے 90 ٹیسٹ اور 64 ون ڈے میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کا اعزاز پایا۔


Sports Desk December 05, 2019
انٹرنیشنل کیریئر میں فاسٹ بولر باب ولس نے 90 ٹیسٹ اور 64 ون ڈے میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کا اعزاز پایا۔ فوٹو: فائل

سابق انگلش کرکٹ کپتان باب ولس 70 برس کی عمر میں کینسر کے سبب چل بسے۔

13 برسوں پر محیط انٹرنیشنل کیریئر میں فاسٹ بولر باب ولس نے 90 ٹیسٹ اور 64 ون ڈے میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کا اعزاز پایا۔ وہ 1981 میں ایشز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کے اہم ممبر رہے، ہیڈنگلے ٹیسٹ میں 43 رنز کے عوض 8 وکٹیں ولس کی یادگار پرفارمنس شمار ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں