سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کے دل کی شریان بند ہونے کی تشخیص ہوئی ہے، ذرائع


ویب ڈیسک December 06, 2019
اے ایف آئی سی کے ماہرین امراض قلب سابق سربراہ پاک فوج کا معائنہ کررہے ہیں، ذرائع۔ فوٹو:فائل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو دل کی تکلیف ہوئی ہے اور انہیں آرمڈ فورسز انسیٹیوٹ آف کارڈیولوجی راولپنڈی ( اے ایف آئی سی) اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اے ایف آئی سی کے ماہرین امراض قلب اشفاق پرویز کیانی کا معائنہ کررہے ہیں اور ان کے دل کی شریان میں بندش کی تشخیص ہوئی ہے۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |