
نیپال میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز کے دوران عنایت اللہ نے 70 کلوگرام میں پاکستان نے طلائی تمغہ جیت کر دنیا بھر میں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرایا جب کہ عبدالرحمن نے79 کلوگرام میں پاکستان کے لئے سونے کا میڈل جیتا۔ 97 کلوگرام میں طیب رضا اور125 کلوگرام ویٹ گیٹگریز میں زمان انور بھی فائنل تک کوالیفائی کر چکے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔