پاکستان اسٹیل کو 70 کروڑ روپے کی دوسری قسط موصول
رقم سے پاکستان اسٹیل پر واجب الادا یوٹیلی بلز کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ خام مال کی خریداری پر بھی خرچ کیے جائیں گے۔
ترجمان پاکستان اسٹیل شازم اختر نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی، حکومت پاکستان کی جانب سے 2.9 ارب روپے کے منظور شدہ پیکیج کی دوسری قسط70 کروڑ روپے پاکستان اسٹیل کو موصول ہوگئی ہے۔
70 کروڑ روپے کی دوسری قسط سے پاکستان اسٹیل کے تمام ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ اداکی جائے گی جبکہ بقایا رقم سے پاکستان اسٹیل پر واجب الادا یوٹیلی بلز کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ خام مال کی خریداری پر بھی خرچ کیے جائیں گے۔
ترجمان پاکستان اسٹیل نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ نے مذکورہ پیکیج کے تحت حاصل ہونے والی رقم سے پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو دوماہ تنخواہ (جون اور جولائی 2013) اور خام مال کی خریداری/ واجب الادا یوٹیلی بلز کی ادائیگی پر خرچ کیے گئے جو کہ ای سی سی کی ہدایت کے عین مطابق ہے۔