چیف الیکشن کمشنر فضل عباس میکن پر اتفاق کا امکان
اپوزیشن کی جانب سے تجویز کردہ اخلاق تارڑ کے نام پرحکومت کوبھی اعتراض نہیں۔
لاہور:
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے جس کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے کل ہونے والے اجلاس میں اتفاق رائے کا امکان ہے۔
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلیے فضل عباس میکن اور اخلاق تارڑپرمشتمل مختصرفہرست بنالی گئی، ان میں سے فضل عباس میکن کے نام پر اتفاق ہونے کا امکان ہے کیونکہ وہ اپوزیشن کوقابل قبول ہیں۔
دوسری جانب اپوزیشن کی جانب سے تجویز کردہ اخلاق تارڑ کے نام پرحکومت کوبھی اعتراض نہیں۔ فضل عباس سابق سیکریٹری برائے کابینہ ڈویژن جبکہ اخلاق تارڑ سابق وفاقی سیکریٹری برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ہیں۔