جنوبی وزیرستان کے کئی علاقے کلیئر قرار حکیم اللہ محسود کا آبائی گھر پارک میں تبدیل

علاقے میں قومی پرچم سجا دیے گئے ہیں جس سے جنوبی وزیرستان میں کافی حد تک حالات کنٹرول میں ہیں۔


INP October 31, 2013
علاقے میں قومی پرچم سجا دیے گئے ہیں جس سے جنوبی وزیرستان میں کافی حد تک حالات کنٹرول میں ہیں۔ فوٹو : اے ایف پی/ فائل

سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر حکیم اللہ محسود کے گاؤں سمیت کئی علاقوں کو دہشتگردی سے پاک قرار دیتے ہوئے حکیم اللہ محسود کے آبائی گھر کا کچھ حصہ پارک میں تبدیل کر دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق علاقے میں قومی پرچم سجا دیے گئے ہیں جس سے جنوبی وزیرستان میں کافی حد تک حالات کنٹرول میں ہیں اور ہجرت کرکے جانے والے لوگوں کی واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں