اے ڈی بی کی جانب سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول
یہ رقم بجٹ سپورٹ اور ترقیاتی منصوبوں کیلیے خرچ کی جائے گی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گذشتہ شب ایشیائی ترقیاتی بینک کے جانب سے ایک 1ارب 30کروڑ ڈالر کی رقم مصول ہوگئی ہے ماہرین کے مطابق جس سے نہ صرف ملکی ذرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگا بلکہ روپے کی قدر میں بہتری آئے گی۔