حب فیکٹری میں دھماکا ایک شخص جاں بحق 4 زخمی

ملبے تلے دبے لوگوں کو نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔


ویب ڈیسک October 31, 2013
ملبے تلے دبے لوگوں کو نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ فوٹو فائل

فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق انڈسٹریل ایریا میں واقع سریہ بنانے والے فیکٹری میں مشین کا کمپریسر پھٹنے سے دھماکا ہوا، دھماکے کے نتیجے میں فیکٹری کی دیوار گرگئی جس سے ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے، ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا، جبکہ ملبے تلے دبے لوگوں کو نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں