گلوکارہ عینی کیخلاف شوہر کی طرف سے درج مقدمہ خارج تفتیشی افسر معطل

مقدمے کے اندراج کاحکم دینے والے سٹی سرکل کے افسران کے بجائے تفتیشی افسرسب انسپکٹرشمس گل قربانی کا بکرا بن گیا


Numainda Express November 01, 2013
ذمے داران کیخلاف مقدمے کے اندراج کامعاملہ گول کرکے انھیں بچا لیا گیا۔ فوٹو : فائل

معروف گلوکارہ عینی کے خلاف اس کے شوہرنورید اعوان کی درخواست پردرج مقدمہ کوہسارپولیس نے خارج کردیاہے۔

مقدمے کے اندراج کاحکم دینے والے سٹی سرکل کے افسران کے بجائے تفتیشی افسرسب انسپکٹرشمس گل کوقربانی کابکرا بناکر معطل کردیاگیا جبکہ ذمے داران کیخلاف مقدمے کے اندراج کامعاملہ گول کرکے انھیں بچالیاگیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں