جہادی گروپ ختم کیے بغیر پاکستان میں امن ممکن نہیں حسین حقانی

پاکستان میں جہادی گروپ بہت طاقتور ہے ،سابق سفیر

پاکستان میں جہادکی حمایت میں گروپ عوامی سطح پر پایا جاتا ہے۔ فوٹو : فائل

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیرحسین حقانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جہادی گروپ بہت طاقتور ہے اوراسے ختم کیے بغیر ملک میں امن ناممکن ہے۔


برطانوی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں حسین حقانی نے پاکستان میں جہادکی حمایت میں گروپ عوامی سطح پر پایا جاتا ہے لہٰذا کسی بھی حکومت کے لیے جہادیوںکا بوریا بستر لپیٹنا مشکل کام ہے۔
Load Next Story