نثارکھوڑو کا سندھی نہ پڑھانے والے نجی اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا اعلان

یونیورسٹیوں کی داخلہ پالیسی کا جائزہ لے رہے ہیں جس کےبعد صوبے کے دیگر اضلاع کا کوٹہ بڑھایا جائےگا، وزیرتعلیم سندھ


ویب ڈیسک November 01, 2013
اسکولوں کا خود دورہ کروں گا اور جن نجی اسکولوں میں سندھی مضمون نہیں پڑھایا جاتا ان کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائےگی، سینئر وزیر تعلیم۔ فوٹو: فائل

سندھ کے سینئر وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے سندھی مضمون نہ پڑھانے والے نجی اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزیرتعلم سندھ نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ وہ اسکولوں کا خود دورہ کریں گے اور جن نجی اسکولوں میں سندھی مضمون نہیں پڑھایا جاتا ان کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائےگی اس کے ساتھ یونیورسٹی ایکٹ کے قانون میں بھی ترمیم کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ انہوں نےکہا کہ سندھ ميں یونیورسٹیوں کی داخلہ پالیسی کا جائزہ لے رہے ہیں جس کےبعد سندھ کے دیگر اضلاع کا کوٹہ بڑھایا جائےگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |