کوئٹہ میں سردی بڑھنے پر گرم غذائی اشیاء كی فروخت میں اضافہ
گرم غذائی اشیاء کی مانگ میں اضافے پر دُكاندار من پسند نرخ وصول کرنے لگے
شہر میں سردی كی شدت میں اضافے كے ساتھ ہی شہریوں نے كھانے پینے كی گرم غذائی اشیاء كے حصول كے لئے دُكانوں كا رخ كرلیا۔
كوئٹہ اور گرد ونواح میں سردی كی شدت میں اضافے كے ساتھ ہی شہریوں نے كھانے پینے كی گرم غذائی اشیاء كے حصول كے لئے دُكانوں كا رخ كرلیا جہاں دُكانداروں نے من پسند نرخ وصول كیے۔
یہ بھی پڑھیں :كوئٹہ میں سردی کی لہر
شہریوں كا كہنا ہے كہ یخ بستہ ہواؤں كے باعث تفریحی مقامات كا رخ كرنا كسی كے بس میں نہیں اس لئے ہوٹلوں كا رخ كیا ہے یہاں مچھلی1000 روپے سے 1200 روپے فی كلو، پائے 150 سے 160 روپے فی پلیٹ، مغز، تاجر كا حلوہ، سوپ اور یخنی كے بھی منہ مانگے دام وصول كیے جارہے ہیں۔