بھارت راہول گاندھی کے آئی ایس آئی سے متعلق بیان پر الیکشن کمیشن کانوٹس

الیکشن کمیشن نے الیکٹورل افسرکی رپورٹ پر وضاحت کیلیے راہول گاندھی کو 4 نومبرکو طلب کرلیا

راہول کا یہ بھی کہنا تھا کہ بی جے پی نفرت کی سیاست کرتی ہے۔ .فوٹو: فائل

RAWALPINDI:
بھارت میں الیکشن کمیشن نے کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو مظفرنگر میں آئی ایس آئی کے کردار پر تقریرکرنے کی وجہ سے نوٹس جاری کردیا ہے۔


کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے انتخابی مہم کے دوران تقاریر میں مظفرنگر فسادات کے متاثرین سے آئی ایس آئی کے رابطوں کا الزام لگایا تھا۔راہول کا یہ بھی کہنا تھا کہ بی جے پی نفرت کی سیاست کرتی ہے۔الیکشن کمیشن نے الیکٹورل افسرکی رپورٹ پر وضاحت کیلیے راہول گاندھی کو 4 نومبرکو طلب کرلیا ہے۔
Load Next Story