ایسے فیصلوں کا کیا فائدہ جن سے ادارے تقسیم ہوں فواد چوہدری
ایک دوسرے کو نیچا دکھانا کسی کے مفاد میں نہیں، وفاقی وزیر
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسے فیصلوں کا کیا فائدہ جن سے ادارے تقسیم ہوں۔
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ ایسے فیصلوں کا کیا فائدہ جن سے فاصلےاورتقسیم بڑھے اور قوم و ادارے تقسیم ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم
فواد چوہدری نے کہا کہ وقت کے تقاضے ہوتے ہیں ملک کو جوڑنے کی ضرورت ہے، مسلسل کہہ رہا ہوں گفتگو کی ضرورت ہے، نئے معاہدے (New Deal) کی طرف جائیں، ایک دوسرے کو نیچا دکھانا کسی کے مفاد میں نہیں، ملک پر رحم کریں۔