
عمران خان کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کریں گے۔ سلیم اللہ خان کی جانب سے دائردرخواست میں کہاگیاہے کہ عمران خان کے بیان سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں، استدعاہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عمران خان کو نا اہل قرار، آئینی دفتر سے برخاست کیا جائے ۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔