وزیر اعظم کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی
عمران خان کے بیان سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں، سلیم اللہ خان
وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔
عمران خان کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کریں گے۔ سلیم اللہ خان کی جانب سے دائردرخواست میں کہاگیاہے کہ عمران خان کے بیان سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں، استدعاہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عمران خان کو نا اہل قرار، آئینی دفتر سے برخاست کیا جائے ۔