سونے کے نرخ میں اضافہ ہوگیا
فی تولہ سونے کی قیمت 84 ہزار 450 روپے اور فی 10 گرام قیمت 73 ہزار 260 روپے ہوگئی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے تک اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کمی سے 1474 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے جمعرات کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300 روپے اور 250 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
نتیجے میں مختلف شہروں کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 84 ہزار 450 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر73 ہزار 260 روپے ہوگئی۔
اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 980 پر مستحکم رہی اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 840 روپے 20 پیسے پر مستحکم رہی ہے۔