چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ ریٹائرڈ ہوگئے
نئے چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کل ایوان صدر میں منعقدہ خصوصی تقریب میں حلف اٹھائیں گے
KARACHI:
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ ریٹائرڈ ہوگئے ان کی جگہ جسٹس گلزار احمد کل چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ ریٹائرڈ ہوگئے اب ان کی نئے چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد ہفتے کو ایوان صدر میں منعقدہ خصوصی تقریب میں حلف اٹھائیں گے۔
اسی طرح نئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مامون الرشید شیخ یکم جنوری کو گورنر ہاؤس لاہور میں حلف اٹھائیں گے۔ موجودہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار شمیم کے ساتھ جسٹس شاہد مبین بھی 31 دسمبر کو ریٹائر ہوں گے۔
ان دونوں کی ریٹائرمنٹ سے لاہور ہائی کورٹ میں ججز کی خالی نشستوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہوجائے گی جبکہ منظور شدہ سیٹوں کی تعداد 60 ہے۔