بڑھتی ہوئی بیروزگاری کے خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ ہم صنعتی، تجارتی اور کاروباری شعبے کی ترقی کی طرف خصوصی توجہ دیں۔