یاسر شاہ کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز رواں سال131 کی اوسط سے صرف4 وکٹیں

پہلی اننگز میں وہ 43 رنز دینے کے باوجود وکٹ سے محروم رہے۔


Numainda Khususi December 21, 2019
پہلی اننگز میں وہ 43 رنز دینے کے باوجود وکٹ سے محروم رہے۔ فوٹو: فائل

لیگ اسپنر یاسر شاہ کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا۔

کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کو یاسر شاہ سے بہت امیدیں وابستہ ہیں مگر پہلی اننگز میں وہ 43 رنز دینے کے باوجود وکٹ سے محروم رہے، اس سے قبل دورہ آسٹریلیا کے 2 ٹیسٹ میچز میں انھوں نے 100 سے زائد کی اوسط سے صرف 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا، رواں سال 4 ٹیسٹ میچز میں یاسر شاہ نے 131 کی ایوریج سے یہی چار وکٹیں لی ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں