مائیکل ڈ گلس اور کیتھرائن زیٹا جونز میں صلح

مائیکل ڈوگلس اورکیتھرائن زیٹا جونز نے مل بیٹھ کر تمام تر معاملات کو حل کر لیا ہے اوردونوں میں صلح ہوگئی ہے

مائیکل ڈوگلس اورکیتھرائن زیٹا جونز نے مل بیٹھ کر تمام تر معاملات کو حل کر لیا ہے اوردونوں میں صلح ہوگئی ہے۔ فوٹو: فائل

ہالی وڈ اداکار مائیکل ڈ گلس اور ان کی اہلیہ اداکارہ کیتھرائن زیٹا جونز میں صلح ہوگئی۔


امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائیکل ڈوگلس اورکیتھرائن زیٹا جونز نے مل بیٹھ کر تمام تر معاملات کو حل کر لیا ہے اوردونوں میں صلح ہوگئی ہے اور اب وہ پھر سے اکٹھے ہوگئے ہیں۔ حال میں اداکارہ نے اداکار مائیکل کو ان کی فلم '' لاس ویگاس '' کے پریمیئر کی تقریب کے دوران فون کال کر کے فلم کی کامیابی کے لیے نیک تمنائوں اور خواہش کا اظہار کیا۔
Load Next Story