امریکا نے اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو 10 ارب ڈالر فراہم کیے

گزشتہ 12 سالوں کے دوران اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد حکومت پاکستان کو 10 ارب 77کروڑ50 لاکھ سے زائد امریکی ڈالر جاری کیے


Online November 04, 2013
کولیشن سپورٹ فنڈ سے مراد حکومت کی جانب سے دہشتگردی کیخلاف خرچ کردہ رقم کی واپسی ہے۔ فوٹو: فائل

امریکی حکومت نے گزشتہ 12 سالوں کے دوران اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد حکومت پاکستان کو 10 ارب 77کروڑ50 لاکھ سے زائد امریکی ڈالر جاری کیے ہیں۔

آن لائن کو موصولہ سپورٹ فنڈ کی فراہمی اور آئی ایم ایف سے 6.64بلین امریکی ڈالر کیلیے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسیلٹی کے معاہدے کا آپس میں کوئی تعلق نہیں، کولیشن سپورٹ فنڈ سے مراد حکومت کی جانب سے دہشتگردی کیخلاف خرچ کردہ رقم کی واپسی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔