حکیم اللہ محسود شہید یا ہلاکعالم دین سے رجوع کریں حمید گلاللہ ہی بہتر جانتا ہے مولانا سمیع الحق
حکیم اللہ محسود کی ہلاکت سے متلعق پوچھنے پر سابق ڈی جی آئی ایس آئی تذبذب کا شکار ہوگئے
دفاع پاکستان کونسل کی پریس کانفرنس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیداہوگئی ۔
جب سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی ہلاکت یا شہادت کے حوالے سے سوال پوچھا تو جنرل (ر) حمید گل تذبذب کا شکار ہوگئے اور انھوں نے جواب دیا کہ عالم دین نہیں ہوں اس حوالے سے کسی عالم دین سے رجوع کیا جائے جبکہ دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق نے اس سوال کے جواب میں کہا شہادت ایک اعلی رتبہ ہے۔ حکیم اللہ محسود شہید ہوا یا ہلاک اس حوالے سے اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔