نیب کا بلوچستان انٹیگریٹڈ واٹر ریسورسز مینیجمنٹ میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف

ملزمان نے جعلی تصدیقی سرٹیفکیٹ جمع کر واکر مبینہ طور پر سرکاری عملہ کی ملی بھگت سے ٹھیکے حاصل کیے، نیب ذرائع


ویب ڈیسک December 27, 2019
ملزمان نے جعلی تصدیقی سرٹیفکیٹ جمع کر واکر مبینہ طور پر سرکاری عملہ کی ملی بھگت سے ٹھیکے حاصل کیے، نیب ذرائع فوٹو: فائل

نیب نے بلوچستان انٹیگریٹڈ واٹر ریسورسز مینیجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں 2 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف کیا ہے۔

بلوچستان انٹیگریٹڈ واٹر ریسورسز مینیجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں 2 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، ترجمان نیب کے مطابق نیب بلوچستان نے جعلی کمپنی کے مالکان، پروجیکٹ ڈائریکٹر سمیت 10 افراد کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں داخل کر دیا ہے۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نے جعلی تصدیقی سرٹیفکیٹ جمع کر واکر دھوکہ دہی اور مبینہ طور پر سرکاری عملہ کی ملی بھگت سے ٹھیکے حاصل کیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |