مغربی رومی سلطنت کے زوال کے بعد جہاں یورپ عہدِ تاریکی میں ڈوبا، وہیں جاگیرداری نظام نے عوام کی زندگی کو جکڑ لیا