پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے وزیراعظم

پاکستان میں پوشیدہ قدرتی عجائبات ہیں، وزیراعظم عمران خان


ویب ڈیسک December 29, 2019
پاکستان میں پوشیدہ قدرتی عجائبات ہیں، وزیراعظم عمران خان۔ فوٹو : فائل

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے، پاکستان میں پوشیدہ قدرتی عجائبات ہیں تاہم پاکستانی سیاحت کی وسعت کا دائرہ کار اب تک دریافت نہیں ہوسکا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں