شوبز اور گھر کو برابر وقت دیتی ہوں لیکن ترجیح گھر اور بچے ہیںخوشبو

گھر میں میاں بیوی میں ہلکی پھلکی نوک جھونک چلتی رہتی ہے


این این آئی November 06, 2013
گھر اور بچوں پر کوئی سمجھوتا نہین ہوسکتا،لالی ووڈ ادکارہ۔ فوٹو: فائل

نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ شوبز اورگھر یلو معاملات کو برابر وقت دیتی ہوں لیکن میری ترجیح میرا گھر اور بچے ہیں جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔

میں اور ارباز خان بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ خوشبو نے کہا کہ ارباز خان اور میں مشاورت سے چلتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہم خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں ۔ ہر گھر میں میاں بیوی میں ہلکی پھلکی نوک جھونک چلتی رہتی ہے لیکن ہم دونوں ایک دوسرے کو منا لیتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں